🕊️(شوق طاہر میوکوپرہ کلاں کی طرف سے بیساکھ 2026کے تمام پلیئرز کو بیسٹ آف لک اور دیکھنے والے شوقین حضرات کو خوش آمدید ( تمام شوقین حضرات سے گزارش ہے کہ انٹری بروقت جمع کروائے تاکہ انعامات بروقت ادا کیئے جاسکے

استاد عاشق حسین سیالکوٹ بمقابلہ استاد فیاض گجر جہلم 101 کبوتروں کا پیارا

Start Time: 05:30:00
No. Pic Player Name Total Pigeons 01.05.2026 Total
1 استاد فیاض گجر آف جہلم
جہلم
62 448:59 448:59
2 استاد ڈاکٹر حسین المرزوقی استاد عاشق حسین سیالکوٹ
سیالکوٹ
42 254:23 254:23